قہقہہ لگانا

0
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی
ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کو اس طرح کھلکھلا کر کبھی ہنستے
نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کی کے حلق کا کوا نظر آنے لگا ہو۔ آپ
صلی علیہ وسلم صرف مسکراتے تھے۔