زکوۃ مال کے شر سے حفاظت کا سبب

0
ایک صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم سے عرض کیا یارسول اللہ! اس
شخص کے بارے میں آپ کا کیا خیال
ہے جس نے اپنے مال کی زکاۃ ادا کر
دی؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا؛ جس نے اپنے مال کی زکاۃ
ادا کردی اس کے مال کا شر اس سے
جاتا رہا۔