عورتوں کا جہاد

0

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جہاد کی اجازت چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا” تم عورتوں کا جہاد حج ہے”