Advertisement
Advertisement
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا معراج کی رات میرا گزر ایک
ایسی قوم پر ہوا جن کے پیٹ گھروں
کی مانند کشادہ اور بڑے تھے جن میں
سانپ تھے جو پیٹ کے باہر سے نظر آ
رہے تھے۔ میں نے جبرائیل علیہ السلام
سے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے
بتایا “سود کھانے والے”

Advertisement
Advertisement