ٹھہر کر پانی پینا

0

رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: جب تم پانی پیو تو گھونٹ
گھونٹ کر پیو اور غٹا غٹ (بڑے
بڑے گھونٹ لے کر) نہ پیو کہ اس
سے جگر کو نقصان پہنچتا ہے۔