Back to: Best Urdu Ghazals
0
| ایم اے اردو کرتی ہے وہ مرزا غالب پڑتھی ہے وہ |
| میر کے چند اشعار سناکر ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ |
| میں سادہ سا شاعر ہوں اور جون ایلیاء پر مرتی ہے وہ |
| ہائے اس پر قربان ہوجاو اکثرمجھ سے لڑتی ہے وہ |
| کہتی ہے نماز پڑھا کر کتنی اچھی لڑکی ہے وہ |
| دیکھ کر اس کو کھو جاتا ہوں مرشد مرشد کرتی ہے وہ |
| مرشدزادی اک شہزادی عشق سیکھایا کرتی ہے وہ |
| بارش نہ ہو گاؤں میں تو پائل پہن کر چلتی ہے وہ |
| میرے پھولوں جیسے دل پر شبنم جیسے پڑتھی ہے وہ |
| نام میں اس کا لے نہیں سکتا گمنام شہر میں پڑتھی ہے وہ |
| وہ مرشد کا ناز ہے یارو ناز اٹھایا کرتی ہے وہ |