• زمین و آسمان میں ہر زباں سے لا الہ نکلا
  • حضور حق سے پاکستان کا پرچم جدا نکلا
  • اگرچہ قوم درماندہ ، اداس اور پاشکستہ تھی
  • مگر پھر قائد اعظم سا عالی رہنما نکلا
  • علم لہرا گئے دنیا میں اس ملک مظیم کے
  • مسلمانوں کی دنیا میں نیا اک رہنما نکلا
  • نئے انداز سے تیاریاں کرتے مجاہد تھے
  • مسلماں پھر کفن باندھے ہوئے حق آزماٰ نکلا
  • زمین و آسمان میں ہر زبان سے لا الہ نکلا
  • زمین و آسمان میں ہر زباں سے لا الہ نکلا

Advertisements