Back to: چالیس احادیث
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں۔ ١- جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے۔ ٢- جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے۔ ٣- اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔ |