Advertisement
Advertisement
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: مسلمان، مسلمان کا
بھائی ہے اور کسی مسلمان کے
لیے یہ حلال نہیں کہ وہ اپنے
بھائی کو کوئی ایسی چیز بیچے جس
میں عیب ہو، سوائے اس کے
کہ وہ اس عیب کو اس کے سامنے
واضح کر دے۔

Advertisement