کیسا ماضی تھا کیا ہے حال اپنا Back to: Shahryar Urdu Poetry | Biography 0 کیسا ماضی تھا کیا ہے حال اپنادیکھنا تھا ہمیں زوال اپنا اور بھی ہو گئے ہیں ہم تنہااک ذرا آیا تھا خیال اپنا دشت ہو باز گشت سے آبادکوئی دہرائے پھر سوال اپنا یہ سفر ختم یوں نہیں ہوگاراستہ بدلیں ماہ و سال اپنا دیکھ ہم پھر جلا رہے ہیں چراغاے ہوا ! حوصلہ نکال اپنا Previous Lesson ہوا چلے ورق آرزو پلٹ جائے Lesson 2 within section Famous Ghazals. Next Lesson نہیں ہے مجھ سے تعلق کوئی تو ایسا کیوں Lesson 4 within section Famous Ghazals.