ابو عمر غلام مجتبیٰ قادری 

ابو عمر غلام مجتبیٰ قادری کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقہ سکھر سے ہے۔ آپ درس نظامی کے ایک کامیاب اور مشہور مدرس ہیں اور تقریباً 16 سال سے اسلامی مدرس کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔آپ کے درس شفقت سے سیکڑوں کی تعداد میں شاگرد عالم بن چکے ہیں۔ ابو عمر غلام مصطفی قادری اردو اور سندھی زبان میں مختلف موضوعات پر لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اب تک اردو اور سندھی زبان میں کافی ساری تحریریں اور کالمز وغیرہ لکھ چکے ہیں جو سوشل میڈیا اور سہہ ماہی رسالوں میں چھپ چکے ہیں۔ نیچے کے اسباق میں آپ ان کے مشہور تحاریر پڑھیں گے۔