یہ کورس بارہویں جماعت کے طالب علموں کے لئے ہے۔ اس کورس میں ہم راجستان بورڈ کے طلبہ کے لئے ان کے نصاب کی کتاب ” خیابان اردو “ کے نوٹس نہایت آسان زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیئے گئے مضامین پر کلک کر کے آپ ہمارے نوٹس پڑھ سکتے ہیں۔