Ibtedai Urdu Class 4 Solutions | Chapterwise Notes

یہ کورس چوتھی جماعت کے NCERT سلیبس پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم چوتھی جماعت کی کتاب ابتدائی اردو کے نہایت ہی آسان نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ طلباء نیچے دیے گئے کورس سے اپنی اردو کتاب کے مطلوبہ یونٹس پر کلک کر کے سوالوں کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔ NCERT چوتھی جماعت میں صرف یہی ایک کتاب ہے ﴿ ابتدائی اردو﴾
آپ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ہماری ای میل [email protected] پر آگاہ کر سکتے ہیں۔

ابتدائی اردو