Advertisement
اسے بھی کچھ گلہ تھا
میں بھی تھوڑا خفا تھا

وہ بھی ضد پر اڑی تھی
میں بھی ضد پر اڑا تھا

ہمارے درمیاں اب
زرا سا فاصلہ تھا

وہ میرے سامنے تھی
میں اس کو چھو رہا تھا

پھر اس کے بعد میں نے
اسے بوسہ دیا تھا

Advertisement