ساون بدلی میں اور تو

0
ساون بدلی میں اور تو
بارش برسی میں اور تو

بھیگ رہے ہیں بارش میں
زلفیں تیری میں اور تو

ساتھ ہمیشہ رہتے ہیں
پیار کی چھتری میں اور تو