دردِ دل کی دوا سمجھتے ہیں Back to: اِندرؔ سرازی دردِ دل کی دوا سمجھتے ہیںعشق کو ہم شفا سمجھتے ہیںدل سے نکلی ہر ایک بات کو ہمآخری فیصلہ سمجھتے ہیں Previous Lesson اچھا ہو یا برا نہیں کرتا Next Lesson اسے بھی کچھ گلہ تھا