Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
Advertisement
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت۔
- سبق نمبر:17
- سبق کا نام: ہ
ہ = | ہَل ، ہرن |
ہار ، ہِرَن ، ہَل ، ہِمّت ، ہَم ، ہمیشہ ، بہن ، نہر ، چہکنا ، مہک ، واہ ، راہ ، چاہ ، وُہ ، جَگہ ، وَجہ ، یہ
پَردہ ، خَربوزہ ، دَروازہ ، میوہ ، عِلاقہ ، سکّہ ، مَکّہ ، خَزانہ ، تَرانہ ۔
Advertisement
- ہَمارا وَطَن ہِندوستان ہے۔
- یہ بہت خُوبصَورت ہے۔
- دہلی ایک مشہور شہر ہے۔
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ہ ، ہ ، ہ
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
ہار ، بہن ، راہ ، ترانہ ، سِکّہ۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
ہمّت | = ہ + م + م + ت |
چہکنا | = چ + ہ + ک + ن + ا |
خزانہ | = خ + ز + ا + ن + ہ |
اشارہ | = ا + ش + ا + ر + ہ |
دائرے میں دیے ہوئے حروف کی مدد سے لفظ بنوائیے اور لکھوائیے۔
م + ہ + ک = | مہک |
چ+ ہ + ک = | چہک |
ن + ہ + ر = | نہر |
ب+ ہ + ن = | بہن |
خانوں میں دیے ہوئے حروف کی مدد سے لفظ بنوائیے اور لکھوائیے۔
خزانہ ، ترانہ ، ہمیشہ۔
تصویروں کو دیکھ کر خالی خانوں میں صحیح حرف لکھوائیے۔
ہار | = ہ + ا + ر |
ہرن | = ہ + ر + ن |
سنترہ | = س + ن + ت + ر + ہ |
خربوزہ | = خ + ر + ب + و + ز + ہ |