Back to: Ibtedai Urdu Class 1 Solutions | Chapterwise Notes
0
- کتاب “ابتدائی اردو” برائے پہلی جماعت۔
- سبق نمبر:05
- سبق کا نام: د ،ڈ ، ذ ،و
| د = | دانت ، دروازہ |
| ڈ = | ڈاکٹر ، ڈاکیا |
| ذ = | ذخیرہ ، ذخیرہ |
| و = | وردی ، ورق |
مزید الفاظ
- دادا ، دادا ، دادی ،دان
- ڈاٹ
- ذات
- اوٗن ، اوٗدا ، جوٗن ، جوٗتا ، ڈوٗبنا
- اوٹ ، چوٹ ، دو ، جو
- وادی ، یاد ، دیو ، دیوی
- اوٗدا اوٗن
- دادی پانی دے دو
- نانی پانی دینا
مشق : ان حروف کو لکھوائیے۔
د، ڈ ، ذ ، و
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
وادی ، اوٹ ، اون ، یاد
نیچے دی ہوئی تصویروں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
| دوائی = | د |
| ڈبہ = | ڈ |
| وردی = | و |
| دوات = | د |
حروف کا کھیل : مثال کے مطابق لفظ بنوائیے اور لکھوائیے۔
| و + ا + د + ی = | وادی |
| د + ا + د + ی = | دادی |
| د + ا + ن = | دان |
| د + ی + ن = | دین |
| د + ا + د + ا = | دادا |
| د + ے + ن + ا = | دینا |
| ی + ا + د = | یاد |