Back to: JKBOSE Class 5th Urdu Solutions
1: درج ذیل الفاظ کے معنی لکھ کر ان کو جملوں میں استعمال کیجئے۔
ہرا | ایک قسم کا رنگ | ہرا سگنل دیکھنے پر ریل چلتی ہے۔ |
گاڑی | | آو ریل گاڑی بنائیں۔ |
محتاج | ضرورت مند | گرونانک سارا پیسہ محتاجوں میں بانٹھ دیتے تھے۔ |
مقدس | پاک ، عزیم | گروگرنتھ سکھوں کی مقدس کتاب ہے۔ |
اجزاء | جُزکی جمع، حصے | ہوا میں کئی اجراء موجود ہوتے ہیں۔ |
آلودہ | گندا ، نا صاف | دھواں ماحول کو آلودہ کر دیتا ہے. |
غلہ | اناج کا ذخیرہ | بی بی فاطمہؓ کے گھر میں اگر کبھی غلہ ہوتا تو وہ غریبوں میں بانٹھ دیتی تھیں۔ |
خاتون | معزز عورت | بی بی فاطمہؓ ایک معزز خاتون تھیں۔ |
2: ذیل میں دیئے گئے انگریزی الفاظ کو اردو میں لکھیں۔
ٹکٹ |
گاڈ |
ڈیوٹی |
موٹر مین |
انجن |
سٹیشن |
سگنل |
3: درج ذیل مصادر سے اسم حالیہ بنائیں۔
بولنا | بولتا ہوا |
مسکرانا | مسکراتا ہوا |
ہنسنا | ہنستا ہوا |
کھیلنا | کھیلتا ہوا |
چلنا | چلتا ہوا |
سونا | سوتا ہوا |
4: درج ذیل الفاظ کی ضد لکھیے۔
رنج | خوشی |
فانی | لافانی |
نیک | بد |
کھرا | کھوٹہ |
مضر | فائدہ مند |
آلودہ | صاف |
5: تذکیر و تانیث کیجیے۔
والد | والدہ |
بھائی | بہن |
نوکر | نوکرانی |
دھوبی | دھوبن |
ٹھاکر | ٹھاکرانی |