میری کیوری سوالات وجوابات

0

1: درج ذیل جملوں کے سوال بنائیے۔

سوال: میری کیوری کو دوسری مرتبہ نوبل پرائز کب ملا؟

1911ء میں میری کیوری کو دوسری مرتبہ نویل پرائز ملا۔

سوال: ریڈیم کسے کہتے ہیں اور یہ کس کام آتا ہے؟

ریڈیم ایک کارآمد جوہر ہے یہ بہت سی مہلک بیماریوں کے علاج میں کام آتا ہے۔

سوال: میری کیوری کس وجہ سے فوت ہوئی؟

میری کیوری کو خون کا کینسر ہوگیا جس وجہ سے وہ فوت ہو گئی۔

2: واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیے۔

واحد جمع
آنکھ آنکھیں
دال دالیں
کتاب کتابیں
خال خالیں
عمارت عمارتیں
رات راتیں

3: خالی جگہوں کو پر کیجیے‌

  • 1893ء میں میری کیوری نے فزکس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔
  • 1894ء میری کیوری کی شادی ہوئی تھی۔
  • میری کیوری کی شادی پیری کیوری کے ساتھ ہوئی
  • 1905ء میں دونوں میاں بیوی کو دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبل پرائز دیا گیا۔
  • میری کیوری کو 1911ء میں دوسری مرتبہ نوبل پرائز سے نوازا گیا۔

4: درج ذیل واقعات کو تاریخوں سے ملائیے۔

میری کیوری پیدا ہوئی 1867ء
میری کیوری اور پیری کیوری کی شادی ہوئی 1894ء
میری کیوری نے فزیکس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی 1893ء
میری کیوری اور پیری کیوری کو نوبل پرائز ملا 1905ء
میری کیوری کی وفات ہوئی 1934ء