Advertisement

1: سوچیے اور بتائیے۔

سوال: بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کون تھیں؟

ج: بی بی فاطمہؓ بڑی نیک خاتون تھیں اور وہ پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ کی صاحبزادی تھیں۔

Advertisement

سوال: بی بی فاطمہؓ کے بیٹوں کے نام کیا تھے؟

ج: بی بی فاطمہؓ کے دو بیٹوں کے نام امام حسنؓ اور امام حسینؓ تھے۔

سوال: فاقے کے دوران بی بی فاطمہؓ کے ساتھ کئی بار کیا واقعہ پیش آیا ؟

ج: فاقے کے دوران بی بی فاطمہؓ کے ساتھ کئی بار یہ واقع پیش آیا کہ وہ اور ان کے بچے فاقے سے ہیں،اور کھانے کا کچھ سامان مہیا ہوا لیکن اسی وقت کسی غریب یا مسافر نے گھر پر آ کر کھانے کا سوال کر دیا اور بی بی فاطمہؓ نے کھانا اسی غریب کے حوالے کردیا اور خود ان کے یہاں فاقہ ہی رہا۔

سوال: بی بی فاطمہؓ عرب کی عورتوں کو کیا تعلیم دیتی تھیں؟

ج: بی بی فاطمہ عرب کی عورتوں کو ایمانداری ،خدمت گزاری اور محبت بھرے برتاؤ کی تعلیم دیتی تھیں۔

2: حصہ ‘الف’ اور حصہ ‘ب’ کو ملاکر صحیح جملے بنائیے۔

بی بی فاطمہؓبڑی خدمت گزار تھیں۔
بی بی فاطمہؓ عورتوں کوایمانداری اور خدمت گزاری کی تعلیم دیتی تھی
حضرت محمدؐبیٹی کا بہت خیال کرتے تھے
بی بی فاطمہؓ کی شادیحضرت علیؓ سے ہوئی تھی
بی بی فاطمہحضرت محمدؐ کی صاحبزادی تھیں

3: مندرجہ ذیل الفاظ کے واحد اور جمع بنائیے۔

وقت اوقاف
تکلیفتکالیف
خاتون خواتین
صحابی صحابہ
نبیؐانبیا

4: نیچے دیئے گئے الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجیے۔

محنتیبی بی فاطمہؓ بہت محنتی تھیں۔
چکی بی بی فاطمہؓ اپنے ہاتھوں سے چکی پستی تھیں۔
ایمانداری وہ عرب کی عورتوں کو ایمانداری کی تعلیم دیتی تھیں۔
قربانی بی بی فاطمہؓ نے اسلام کے لئے بہت قربانی دی۔
پریشانی عرب کی عورتیں پریشانی اور مصیبت میں بی بی فاطمہؓ سے مدد مانگنے آتی تھیں۔

5: ہاں یا نہیں میں جواب دیجیے۔

بی بی فاطمہؓ کے دو فرزند تھےہاں
انکی زندگی آرام سے بسر ہوتی تھینہیں
بی فاطمہؓ سے ملنے عرب کی عورتیں آتی تھیںہاں
بی بی فاطمہؓ عورتوں کی مدد کرتی تھیںہاں