Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
Advertisement
Advertisement
میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں لو گ سجدوں میں بھی دُوسروں کا بُرا سو چتے ہیں |
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا |
رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے فرازؔ دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح |
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے |
اُسے تراش کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے |
Advertisement
Advertisement