Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
0
| درد نے میر تقی میر بنا رکھا ہے مجھ کو اس عشق نے کشمیر بنا رکھا ہے |
| کسی بچے کے کھلونے جیسا میرا ہونا بھی ہے نہ ہونے جیسا |
| میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں ہائے قسمت بُھلا دیا اُس نے |
| یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم |
| تمہیں سہنا پڑے گا دور جدائی کا میرا کیا میں تو مر جاونگا |