Har Shaks Ko Milti Nahi | ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں

0
ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا
میرے رونے کا جس میں حصہ ہے
عمر کا بہترین قصہ ہے
جگر مراد آبادی
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت
بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں
مگر زندگی میں نہیں ہوتے