Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
0
| ہم نے بھی زندگی گزاری تھی مرشد عشق ہونے سے عشق کھونے تک |
| بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں |
| قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے |
| دیپ ہوتے کبھی دریاؤں کے دھارے ہوتے اشک آنکھوں میں نہ ہوتے تو ستارے ہوتے |
| ہوتا ہے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا |