Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
0
| اصول سے چلتی ہے زندگی اپنی صاحب جو وفا دار نہیں وہ اپنا یار نہیں |
| قسمت کہاں پڑی ہے کوئی پتہ نہیں میں غمِ زندگی کی چابی اٹھائے پھرتا ہوں |
| خاموش سا شہر اور گفتگوں کی آرزو ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں |
| خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی |
| جانتا تھا کہ مجھے موت سکون بخشے گی وہ ستم گر تھا سو جینے کی دعا دی اُس نے |
| اصول محبت میں تو میں خود بے وفا ہوں تو جو بچھڑا تو میں مر کیوں نہ گیا |