Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
0
| میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں لو گ سجدوں میں بھی دُوسروں کا بُرا سو چتے ہیں |
| ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فرازؔ کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا |
| رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے فرازؔ دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح |
| دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے |
| اُسے تراش کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے |