Sad Urdu Shayari Two Lines | یاد اُس کی اب بھی آتی ہے

0
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا
یاد اُس کی اب بھی آتی ہے
بُری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
اپنی دُھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں
مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں
کبھی شوق سے ملاقات کرنی ہو تو چلے آنا ہماری ایک ہی پہچان ہے
اُداس آنکھیں۔‌۔۔۔۔۔۔۔۔ اُداس چہرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نوابی عادت