Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
0
| سارے کِھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ |
| دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں |
| اچھا جائیں، نصیب اچھے ہوں ہم بھی کوشش کریں گے جینے کی |
| مکمل چھوڑ دو مجھ کو یا پھر میرے ہی ہو جاؤ مجھے تکلیف دیتا ہے کبھی کھونا کبھی پانا |
| زہر لہجوں میں آ گیا سانپ جنگلوں میں جا بسے |