Back to: Two Lines Sad Poetry In Urdu
0
| بچھڑا وہ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا |
| میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی |
| دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آئی |
| زندگی ہر روز نئے رنگ میں ڈھل جاتی ہے کبھی دشمن تو کبھی دوست نظر آتی ہے |
| دل نے ذرا سے غم کو قیامت بنا دیا ورنہ وہ آنکھ اتنی زیادہ خفا نہ تھی |
| بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے پھر کیوں یار بھی روٹھا ساتھ بھی چھوٹا اور دل بھی ٹوٹا |