اللہ کی رضا کے لئے محبت

0
رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ
وسلم کا ارشاد ہے جو شخص یہ
چاہتا ہے کہ وہ ایمان کا ذائقہ
چکھ لے تو اسے چاہیے کہ وہ
محض اللہ تعالی کی رضا اور
خوشنودی کے لئے مسلمان
بندے سے محبت کرے۔