حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ
تعالی عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
برتن میں سانس لینے یا اس میں
پھوک مارنے سے منع فرمایا۔