12th Class Urdu Notes Punjab Board | Chapterwise Notes

یہ کورس پنجاب بورڈ کو پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم پنجاب بورڈ کی بارہویں جماعت (2nd year) کی اردو کتاب کے تمام نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل ([email protected]) کریں۔

نثر

نظمیں

غزلیات