Back to: تحسینہ ماوینکٹی کے نوٹس
0
صائب تبریزی کے حالات زندگی
مرزا محمد علی صائب تبریزی کو صائب اصفهانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ صائب ایک عظیم فارسی زبان کے غزل گو شاعر تھے۔
انھوں نے تعلیم اصفہان سے حاصل کی۔27-1626 میں ہندوستان کا سفر کیا۔ اور شاه جہان کے دربار میں رسائ حاصل کی۔ اس کے بعد کابل و کشمیر کے سفر کیے اور بالآخر اصفهان واپس پہنچے۔ بادشاہ شاه عباس نے ملک الشعرا کا خطاب عطا کیا۔ صائب نے شاعری میں سبک ہندی کو اختیار کیا۔
- پیدائش: سنہ 1592ء تبریز
- وفات: سنہ 1676ء (83–84 سال) اصفہان
- مدفن: اصفہان
- شہریت: سلطنت صفویہ
- پیشہ: شاعر
- پیشہ ورانہ زبان: فارسی ، آذَربائیجانی
| ✍ | Tahaseena Mavinkatti |