Advertisement
Advertisement

یہ نصاب اردو گرائمر کے متعلق ہے۔اس کورس میں ہم اردو گرائمر کے بنیادی قواعد کو نہایت ہی آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کریں گے۔کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لئے اس کی گرائمر و قواعد کا جاننا نہایت ضروری ہوتا ہے اسی طرح اردو زبان کو سیکھنے کے لئے اردو گرائمر کا جاننا نہایت ضروری ہے۔ذیل میں دیئے گے نصاب میں ہم نے تمام اسباق کو نہایت ہی آسان زبان میں لکھنے اور سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو اس نصاب سے اردو گرامر کے متعلق بہت سی نئی معلومات حاصل ہوگی۔

Advertisement

علم ہجا

علم صرف

علم نحو

Advertisement
Advertisement