اردو کے متضاد الفاظ (80)

0

متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو ایک دوسرے کے ضد ہوں یا ایک دوسرے کے الٹ ہو۔ ذیل میں متضاد الفاظ کی کچھ مثالیں پیش ہیں۔

الفاظ ضد
الفت نفرت
اقرار انکار
ابتدا انتہا
اتفاق نفاق
اتحاد انتشار
ارض سما
افراط قلت
بحر بر
بغاوت اطاعت
پیشی کمی
پیری جوانی
تکبر انکسار
ثواب عذاب
جز کل
حسن قبح
پستی بلندی
توقیر تحقیر
تلخی شیرینی
قہر مہر
خندہ گریہ
خیر شر
حلال حرام
ایمان کفر
آغاز انجام
ارزانی گرانی
امانت خیانت
امیر فقیر
آبنائے خاکنائے
آقا غلام
بھاٹا جوار
ترقی تنزل
تاخیر تعجیل
تعریف مذمت
سخاوت بخل
شادی غم
جنت دوزخ
جاہل عالم
حقیقت مجاز
حضر سفر
خادم مخدوم
حرکت سکون
اکثریت اقلیت
اسلاف اخلاف
اقبال ادبار
تشویش تسکین
جہالت علم
خلوت جلوت
حق باطل
حاکم محکوم
حضور غیب
خار گل
خست فیاضی
حزن طرب
درآمد برآمد
روز شب
راحت رنج
زہر تریاق
سزا جزا
ثواب عذاب
عزت ذلت
قلت کثرت
مالک مملوک
صدق کذب
رغبت نفرت
زوال کمال
قرب بعد
طلوع غروب
عیب ہنر
قوت ضعف
کبر عجز
قدامت جدت
نشیب فراز
ہستی نیستی
زیاں سود
دنیا آخرت
راستی دروغ
مدح ذم
نور ظلمت
نظم نثر
“الف” سے لے کر “ی” تک کے الفاظ کے متضاد جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔