Back to: Tenses In Urdu
Advertisement
فعل مستقبل جاری
اس Tense کے جملوں کے آخر میں *رہا ہوگا، رہے ہوں گے، رہا ہوگا، رہی ہوگی، رہے ہوں گے* وغیرہ الفاظ آتے ہیں۔ اس میں آئیندہ آنے والے زمانے میں کام کے جاری رہنے کا پتہ چلتا ہے۔
Advertisement
انگریزی میں ترجمہ کرنے کے طریقے
- (1) اس Tense میں I, we کے ساتھ Shall اور Verb کی پہلی فارم کے ساتھ ing لگاتے ہیں۔
- (2) اس کے علاوہ He , She , They ,You وغیرہ دیگر سبھی سبجیکٹ کے ساتھ will be اور Verb کی پہلی فارم میں ing لگاتے ہیں۔
- (3) منفی جملوں یعنی negative sentences میں Will/shall کے بعد not لگتا ہے۔ بعد میں be کا استعمال ہوتا ہے۔
- (4) سوالیہ جملوں یعنی interrogative sentences میں Will/shall سبجیکٹ سے پہلے لگتا ہے۔
- (5) اس کے علاوہ double interrogative sentences میں Question word کو Will یا Shall سے پہلے لگایا جاتا ہے۔
- اس Tense کو ہمیشہ کے لیے یاد رکھنے کے لیے ان Rules کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیجئے۔

اب آئیے کچھ مثالیں دیکھیں
نوکر آرہا ہوگا۔ | The servant will be coming |
میرا گڑیا سے نہیں کھیل رہی ہوگی۔ | Mera will not be playing with the doll |
میں کتاب پڑھ رہا ہوں گا۔ | I shall be reading the book |
کیا ہم خط نہیں لکھ رہے ہونگے؟ | ? Shall we not be writing the letters |
کیا وہ اپنا کام کر رہی ہوگی؟ | ? Will she be doing her work |
وہاں سے کہاں پیٹ رہے ہونگے؟ | ? Where will they be meeting him |