Advertisement

ہر زبان کو درست طریقے سے سیکھنے، بولنے، لکھنے اور پڑھنے کے کچھ اصول و قوانین ہوتے ہیں، ان قوانین کو قواعد کہا جاتا ہے۔ ان قوانین کو علم القواعد یا قواعد زبان بھی کہا جاتا ہے۔ اردو زبان کے قواعد درج ذیل ہیں۔

Advertisement

علم ہجا

علم ہجا کسی زبان کے حروف تہجی کو الگ الگ کرنے، املا اور ہجوں کی ساخت کا علم ہے۔

Advertisement

حروف ابجد

ہر زبان کچھ تحریری علامات اور نشانات پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ علامات اور نشانات حروف کہلاتی ہیں۔ جیسے: ا، آ، ب، ت، پ، ٹ، ج، د، ڑ، ژ، س، ط، ل، م، ن، و، ی وغیرہ۔ حروف کے مجموعے کو "ابجد”کہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Advertisement

Advertisement