Advertisement
Advertisement

یہ کورس پنجاب بورڈ کو پڑھنے والے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم پنجاب بورڈ کی کلاس گیارہویں (1st year) کی اردو کتاب کے تمام نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل ([email protected]) کریں۔

Advertisement

حصہ نثر

حصہ نظم

حصہ غزل

Advertisement
Advertisement