یہ کورس جموں و کشمیر سٹیٹ بورڈ کو پڑھنے والے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم جموں و کشمیر بورڈ کی کلاس دہم (10th Class) کی اردو کتاب (بہارستان اردو) کے تمام نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس آپ تفصیلاً پڑھ سکتے ہیں۔ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل (editor@urdunotes.com) کریں۔
حصہ نثر
سبق نمبر 4: افسانہ آسمان پھول اور لہو، خلاصہ، سوالات و جوابات
0
حصہ شعر
سبق نمبر 18: قصیدہ شہر آشوب کی تشریح،خلاصہ، سوالات و جوابات
0
سبق نمبر 23: نظم اولوالعزمی کی تشریح، خلاصہ، سوالات و جوابات
0