11th Class Urdu Notes JKBOSE | Chapterwise Notes

یہ کورس جموں و کشمیر سٹیٹ بورڈ کو پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم جموں و کشمیر بورڈ کی گیارہویں جماعت (11th Class) کی اردو کتاب (بہارستان اردو) کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ نیچے دیے گئے عنوانات پر کلک کر کے ہر ایک Lesson کے نوٹس تفصیلاً پڑھےجا سکتے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہتی ہے کہ بچوں کے لیے آسان سے آسان نوٹس تیار کیے جائیں تاکہ یاد کرنے میں آسانی ہو۔ اس لیے ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی۔ اپنے تاثرات یا نوٹس میں کسی طرح کی غلطی کی نشاندہی کرانے کے لئے ہمیں ای میل (editor@urdunotes.com) کریں۔

حصہ نثر

غزلیات

مثنوی

نظمیں