Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:02
- سبق کا نام: ب ، پ ، ت ، ٹ ،ث ۔
ب = | بکری ، بلب۔ |
پ = | پنکھا ، پھول۔ |
ت = | تاج ، تربوز ۔ |
ٹ = | ٹوپی ، ٹیلی ویژن۔ |
ث = | تمر ، ثمر |
با = | باب ، باپ ،بات ،باٹ ، باٹا۔ |
پا = | پات ، پاٹ ، پاپا ، پاتا ، پایا۔ |
تا = | تاب ، تاپ ، تاک ، تارا ،تانا |
ٹا = | ٹاپ ، ٹاٹ ، ٹاٹا ، ٹھیک۔ |
مشق:
نیچے دی ہوئی تصویروں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
ٹ ٹماٹر ، ب بندر ، پ پتنگ ، ت تیر۔
ان لفظوں کو پڑھوائیے۔
آب ،آپ ، آپا ،آتا ،آٹا ، بات ، تاپ ، ٹاٹ ، بابا ، پاپا ، ٹاٹا۔
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
آپا ،آٹا ،بابا، بات ،پات ،ٹاٹ۔
نیچے دی ہوئی تصویریں میں “پ” اور ” ت” چھپے ہوئے ہیں ۔تلاش کرکے لکھوائیے۔
پ پتنگ ، ت تتلی