Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
0
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:09
- سبق کا نام: جزم
اَب٘ر ، برج ، بَخ٘ت ، پَس٘ت ، تَخ٘ت ، جَش٘ن ، خر٘چ ، دَر٘د ، زَر٘د ، سَخ٘ت ، سَر٘د، سُر٘خ ، دوس٘ت ، دُرس٘ت ، دَش٘ت ، دَر خ٘ت۔
جزم والے مرکب الفاظ۔
| شدید دَر٘د۔ |
| سَخ٘ت سَر٘دی۔ |
| بڑا تَخ٘ت۔ |
| سُر٘خ سیب۔ |
| پُرانا پر٘س۔ |
| چڑیا دَر خ٘ت سے اُڑی۔ |
مشق: ان لفظوں کو لکھوائیے۔
اَبر٘ ، جَش٘ن ، تخ٘ت ، پَس٘ت ، دوس٘ت۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں پر جزم کا نشان بنوائیے۔
بُرج٘ ، دَر٘د ، خر٘چ ، چُس٘ت۔
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
میز ، محل ، نرس ، پرس۔
حروف کو ملا کر لفظ لکھوائیے اور صحیح حرف پر جزم کا نشان بنوائیے۔
| د+ر+د= | دَر٘د |
| س+خ+ت= | سَخ٘ت |
| ج+ش + ن= | جَش٘ن |
| س+ ر+د= | سَر٘د |
| سُر٘+ ر +خ = | سرخ |
نیچے دیے ہوئے لفظوں میں سے جزم والے حرف تلاش کرکے سامنے لکھیے۔
- سست ت
- سبز ز
- درخت ت
- درس ر
- حشر ش