ہمزہ ء کے الفاظ

0
  • کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
  • سبق نمبر:15
  • سبق کا نام: ہمزہ ء
ہمزہ والے الفاظ= آؤ ، بناؤ ، پاؤ ،جاؤ ، سناؤ
آئی ، بنائی ،تپائی ، پسائی ، چارپائی ، رضائی
آئے ،پائے ،جائے ،رائے ، سرائے
آئیے ،پائیے ، جائیے ، سجائیے ، سنائیے
نئی ، چنّئی ، دبئی ، رسوئی ، سوئی
رئیس ، بائیس ، تئیس ، ستائیس

ہمزہ والے الفاظ کے جملے۔

  • آؤ آؤ تصویر بناؤ۔
  • آئی آئی بارش آئی۔
  • بچی آئی، بچے آئے۔
  • آئیے جناب۔
  • آئیے چائے پیجیئے۔
  • صحت و صفائی۔
  • بازار سے نئی ٹائی خریدی۔
  • چار پائی بنوائی۔

مشق: ان لفظوں کو لکھوائیے۔

سناؤ ، تپائی ، سجائیے ، چنّئی ، بائیس۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں پر ہمزہ ( ء ) لگوائیے اور انھیں سامنے لکھوائیے۔

آو = آؤ
بنای = بنائی
سناے = سنائے
رسوی = رسوئی
دبی =سناے = سنائے دبئی

نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔

ٹائی ، تپائی ، چارپائی ، ستائیس۔

خالی جگہوں کو سبق کی مدد سے پر کرائیے۔

  • بچی آئی ، بچے آئے۔
  • آؤ آؤ تصویر بناؤ۔
  • آئیے جناب۔
  • بازار سے نئی ٹائی خریدی۔
  • صحت اور صفائی۔

مثال کے مطابق نیچے دیے ہوئے لفظوں کو بدل کر لکھوائیے۔

مثال : آؤ آئیے
بناؤ = بنائیے
جاؤ = جائیے
سناؤ = سنائیے
پاؤ = پائیے
بتاؤ = بتائیے