Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
0
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:14
- سبق کا نام: ف ، ق
| ف = | فوارہ ، فراق۔ |
| ق = | قالین ، قینچی۔ |
فارسی ، فجر ، فرض ،فضا ، فقط ، فنا ، فوٹو ، افسر ، خفا ، رفتار ، صفر ، صفدر ،صفر ، ظفر ، حرف ، ظرف ، صاف ، طواف ، حنیف ، شریف ، ضعیف ، قاری ، قرآن ، قبا ، قحط ، قد ، قسط ، قصد ، تقریر ، تقدیر ، دقت ، حقیر، وقت ، رقص ، نقصان ، حق ، ورق ، رفیق ، سبق ، شفق ، شفیق ، فرق ۔
مرکب الفاظ
| شفیع صاحب۔ |
| شفیق استاد۔ |
| وقت پر دفتر جانا۔ |
| قرآن شریف غور سے سنیے۔ |
| فیض اپنی سفید شیروانی دینا۔ |
| فرض سے نفع ، قَرض سے نقصان۔ |
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ف ، ق ۔
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
فیض ، صفدر ، شَفَق ، تقدیر ، ضعیف۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
| فقط | = ف+ ق+ط |
| شریف | = ش +ر +ی +ف |
| رفتار | = ر +ف+ ت+ ا +ر |
| تقریر | = ت+ق +ر +ی +ر |
| نقصان | = ن+ق +ص +ا +ن |
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔
| س+ف+ر = | سفر |
| ف+و+ج= | فوج |
| د +ف+ت+ر= | دفتر |
| ش+ ف+ی +ق= | شفیق |
| ا+ق+ر+ا+ر= | اقرار |
نیچے دیے ہوئے لفظوں پر نقطے لگا کر لفظ مکمل کرائیے اور لکھوائیے۔
نقد ، باقی ، فرض ، فرق ، فرقان
فوج ، قد۔