NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes

یہ کورس چھٹی جماعت کے NCERT سلیبس پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم چھٹی جماعت کی کل تین کتابوں کے نہایت ہی آسان نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ یہ تین کتابیں الگ الگ ریاستوں میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کے سلیبس کے مطابق ہوں گی۔ طلباء نیچے دیے گئے کورس سے اپنے سلیبس کی اردو کتاب کے مطلوبہ یونٹس پر کلک کر کے سوالوں کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔ NCERT چھٹی جماعت میں کل تین کتابیں ہیں جن کے نام یہ ہیں: ﴿۱﴾ اپنی زبان ﴿۲﴾ جان پہچان ﴿۳﴾ اردو گلدستہ۔
ہم نیچے ان سبھی کتابوں کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ آپ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ہماری ای میل [email protected] پر آگاہ کر سکتے ہیں۔

اپنی زبان

جان پہچان

اُردو گلدستہ