Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
0
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:12۔
- سبق کا نام: ع ، غ
ع = |
عورت ، عینک۔ |
غ = |
غبارہ ، غلیل۔ |
مزید الفاظ
ع= |
عادت ، عبادت ، عرب ، عدد ، عطر ، عید ، بعد ، بعض ، دعوت ، رعب ، نعت ، شعر ، وداع ، وسیع ، وضع۔ |
غ= |
غار ، غذا ، غور ، غرض ، غریب ، بغیر ، بغداد ، رغبت ، روغن ، باغ ، تیغ ، چراغ ، داغ۔ |
جملوں میں استعمال
عابد نے چار عدد انار خریدے۔ |
غور سے سنیے۔ |
بری عادت سے بچو۔ |
خراب غذا، خراب صحت۔ |
غیاث اپنے باغ سے سیب دینا۔ |
غازی آباد سے عزیز آیا۔ |
اردو شاعری۔ |
مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔
ع ، غ
ان لفظوں کو لکھوائیے۔
نعت ، دعوت ، وسیع ، تیغ ، بغداد۔
الف’ اور ‘ب’ کے تحت دیے گئے ادھورے لفظوں کو صحیح طور پر جوڑ کر مکمل کرائیے۔
الف |
ب |
غذ |
غذا |
غر |
غریب |
عا |
عابد |
با |
باغ |
عاد |
عادت |
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔
ع+ ی +د = |
عید |
ر+ و +غ + ن = |
روغن |
چ + ر+ ا +غ = |
چراغ |
غ + ر+ و+ر = |
غرور |
ع +ب + ا+ د + ت = |
عبادت |
نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
و ضع = |
و + ض + ع |
عزیز= |
ع + ز + ی + ز |
بغیر = |
ب + غ + ی + ر |
شاعری = |
ش + ا + ع + ر + ی |
بغداد = |
ب + غ + د + ا + د |
نیچے دیے ہوئے لفظوں پر خصوصی توجہ دیں اور ان کا فرق بتائیے۔
باز |
بعض |
آم |
عام |
بعد |
باد |
عرض |
ارض |
شعر |
شیر |