ط ، ظ کے الفاظ

0
  • کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
  • سبق نمبر:11
  • سبق کا نام: ط ، ظ
ط : طوطا ، طاق۔
ظ : ظروف ، ظروف۔

مزید الفاظ

طبیب ، طرح ، طرز ،طور ، طیش ،وطن ، سطر ،خطا ، خطاب ، خاطر ، خبط ، خط ، شرط ، ضبط ، خطوط ، ناظر ، نظر ،نظیر ، انتظار۔

جملوں میں استعمال۔

وطن سے خط آیا۔
سورج نظر آیا۔
خطا سے بچو۔ناظر دوڑو طوطا آیا۔
ناظر دوڑو طوطا آیا۔

مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔

ط ، ظ۔

ان لفظوں کو لکھوائیے۔

طیش ، خطوط ، نظر ، نظیر ، طوطا۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ لکھوائیے۔

طرز = ط+ ر + ز
ضبط = ض + ب +ط
ناظر = ن + ا +ظ + ر
خطاب = خ+ ط + ا + ب
طبیب = ط + ب +ی +ب

بریکٹ میں دیے گئے صحیح حرف کیا مدد سے لفظ مکمل کرائیے اور اسے سامنے لکھوائیے۔

خ+ ط = خط
ح+ا+ض+ر = حاضر
ن+ا+ظ+ر = ناظر
خ+ ا +ط+ر = خاطر
ا+ ن+ت+ ظ+ا+ر = انتظار

نیچے دیے ہوئے لفظوں پر خصوصی توجہ دلائیے اور ان کا فرق بتائیے۔

صدا سدا
صورت سورت
نظر نذر
نظیر نذیر