Advertisement
Advertisement

لفظوں اور جملوں کے مطالب اور معانی کا مطالعہ معنیات کہلاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Semantics کہتے ہیں۔معنیات کے ذیل میں لفظوں اور جملوں کے مطالب کا زبانوں پر کیا اثر پڑتا ہے، لفظ اور معنی کے درمیان کیا رشتہ ہے، یہ رشتہ منطقی ہے یا علامتی۔ ان سب حقائق کا کھوج علم معانی سے ہی لگایا جاتا ہے۔

Advertisement

Mock Test 19

اردو معنیات 1

Advertisement
Advertisement