اردو مارفیمیات یا صرفیات

script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js">
0

صرفیات کو اردو میں مارفیمیات بھی کہتے ہیں۔انگریزی میں اسے مارفالوجی(Morphology) کہتے ہیں۔مارفیمیات میں الفاظ کی ساخت اس کے اصول و قواعد اور اس کے استعمال سے بحث ہوتی ہے۔ زبان کی چھوٹی سے چھوٹی بامعنی اکائیوں جیسے الفاظ کی تذکیر و تانیث، ان کی تعداد، حالات و کیفیات، زمانہ اور اضداد وغیرہ کا مطالعہ بھی صرفیات کے زیر سایہ کیا جاتا ہے۔

Mock Test 12

اردو مارفیمیات یا صرفیات 1